image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 10:01 Hrs(IST)
Sports

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے نئے شیڈول کا اعلان

کولمبو، 18 مئی ( یو این آئی ) پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے دورہ سرلنکا کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
پاکستانی ٹیم دورے کے دوران پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔
ابتدائی طور پر دونوں ٹیموں کے درمیان یہ سیریز رواں ماہ کے شروع میں کھیلی جانی تھی تاہم گزشتہ ماہ سری لنکا میں دہشت گردی کے واقعات کی وجہ سے سیریز کو ملتوی کر دیا گیا تھا۔
image