image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:57 Hrs(IST)
Sports

سندھو کا 2019 میں اپنے پہلے خطاب کا خواب چکنا چور

جکارتہ، 21 جولائی (یو این آئی) پانچویں سیڈ ہندستان کی پی وی سندھو کو 2019 میں اپنے پہلے خطاب کا خواب انڈونیشیا اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے فائنل میں اتوار کو چوتھی سیڈ جاپان کی اكانے یاماگوچی کے ہاتھوں 15-21، 16-21 کی ہار کے ساتھ چکنا چور ہو گیا۔

سندھو کا اس سال کا یہ پہلا فائنل تھا۔
انہوں نے گزشتہ سال کے آخر میں ورلڈ ٹور فائنل میں خطاب جیتا تھا۔
image