image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 15:09 Hrs(IST)
Sports

۔۔۔۔

شاستری کے پچھلے دور میں ہندوستانی ٹیم کئی بار ٹیسٹ اور ون ڈے میں نمبر ایک کی رینکنگ پر رہی اور ٹیسٹ تاریخ میں پہلی بار اس نے آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں شکست دی۔
نئے کوچ کی تلاش کے درمیان ویسٹ انڈیز کے دورے پر گئی ٹیم انڈیا کی ٹی -20 سیریز اور ون ڈے سیریز میں شاندار جیت نے شاستری کے تیسری بار انتخاب میں اہم کردار ادا کیا۔
بی سی سی آئی کے پاس ٹیم کی مختلف کوچز کے عہدوں کے لئے کل 2000 درخواست آئی تھیں جس کے بعد انہوں نے چیف کوچ کے لئے چھ لوگوں کے نام چنے تھے۔
image