image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:28 Hrs(IST)
Sports

انڈین اسپورٹس کھلاڑیوں کے ضمیر کی عکاسی کرنے والی کتاب

نئی دہلی، 11 نومبر (یو این آئی) سینئر مصنف اور استاذ وجين بالا نے ملک بھر کے مختلف کھلاڑیوں کے انٹرویوز پر مبنی کتاب 'انڈین سپورٹس' کے ذریعے کھیل اور کھلاڑیوں کے ضمیر کو سمجھنے کی منفرد کوشش کی ہے۔

ہندوستانی کھیلوں اور کھلاڑیوں پر سال 1974 سے ہی تحقیق اور کتابیں لکھنے والے وجين کی کتاب انڈین اسپورٹس انگریزی میں لکھی ہوئی کتاب ہے۔
اس کتاب میں پیرا ایتھلیٹکس، باکسنگ،ا سنوکر، کشتی، بیڈمنٹن، ٹینس، سوئمنگ، کرکٹ، ٹیبل ٹینس جیسے تقریبا تمام اہم کھیل سے منسلک سابق اور موجودہ کھلاڑیوں کے انٹرویو شامل کئے گئے ہیں۔
image