image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 23:13 Hrs(IST)
Sports

بین الاقوامی کبڈی ٹورنامنٹ کے لئے ہندوستانی ٹیم کا انتخاب 18 نومبر کو

چنڈی گڑھ، 15 نومبر (یواین آئی) پنجاب حکومت کے ذریعہ ایک سے نو دسمبر تک منعقد کیے جانے والے بین الاقوامی کبڈی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ہندوستانی ٹیم کا انتخاب 18 نومبر کو جمعرات کو جالندھر میں گرگوبندسنگھ کھیل اسٹیڈیم کیا جائے گا۔

محکمہ کھیل کے ایک ترجمان نے آج یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کا سلیکشن ٹرائل 18 نومبر کو صبح شروع ہوگا۔
. ٹرائل کے دوران منتخب کئے گئے کھلاڑیوں کے لئے 15 دن کا ایک تربیتی کیمپ بھی لگایا جائے گا۔
image