image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:02 Hrs(IST)
Sports

مدھیہ پردیش کو شکست دیکر ہریانہ سپر لیگ میں

ممبئی، 17نومبر (یو این آئی) سمت کمار کی ناٹ آوٹ 44رن کی طوفانی اننگز کی بدولت ہریانہ نے مدھیہ پردیش کو اتوار کو چار وکٹ سے شکست دیکر گروپ ڈی سے سید مشتاق علی ٹرافی کی سپر لیگ راونڈ میں داخلہ حاصل کرلیا۔

مدھیہ پردیش نے رجت پاٹیدار کی 69رن کی نصف سنچری اننگز سے 20 اوور میں چھ وکٹ پر 159رن پر چیلنجنگ اسکور بنایا۔
ہریانہ کی طرف سے ہرشل پٹیل نے 34رن پر تین وکٹ اور آشیش ہڈا نے 39رن پر دو وکٹ لئے۔
image