image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 18:55 Hrs(IST)
Sports

لوک پال نے رجت شرما کا استعفیٰ نامنظور کیا

نئی دہلی 18 نومبر (یواین آئی) دہلی اور ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن (ڈي ڈي سي اے) کے لوک پال نے ڈي ڈي سی اے کے صدر رجت شرما کا استعفی نامنظور کردیا اور انہیں اگلی سماعت تک اپنے عہدے پر برقرار رہنےکے لئے کہا ہے۔

شرما نے ہفتہ کے روزاپنے عہدے سے اچانک استعفیٰ دے کر سب کو حیرت زدہ کر دیا تھا۔
پیشے سے صحافی شرما نے اپنے استعفی میں کہا تھا، "میں نے اپنے دور میں بہت سے مشکلات اور تنازعات کا سامنا کیا ہے لیکن ہمیشہ اپنا فرض نبھانے کی پوری کوشش کی ہے ۔
image