image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 10:59 Hrs(IST)
Sports

ہندستانی جوڈوكاز نے 5 سونے اور تیراک نے 6 طلائی جیتے

کٹھمنڈو، 08 دسمبر (یو این آئی) ہندستان نے یہاں جاری 13 ویں جنوبی ایشیائی کھیلوں میں اپنا دبدبہ قائم رکھتے ہوئے اتوار کو جوڈو مقابلوں میں پانچ طلائی، سوئمنگ میں چھ طلائی اور شمشیر زنی میں تین طلائی تمغے جیت لئے۔
ہندستان کے اب تک 125 طلائی، 74 چاندی اور 40 کانسی کے تمغے سمیت کل 239 تمغے ہو گئے ہیں۔
ان کھیلوں میں اتوار تک میڈل ٹیبل میں ہندستان کے 125 طلائی، 74 چاندی اور 40 کانسی کے تمغے سمیت کل 239 تمغے ہو گئے ہیں۔
image