image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:54 Hrs(IST)
Sports

پريانك،بھارگو کی نصف سنچریوں سے جیتا گجرات

حیدرآباد، 12 دسمبر (یو این آئی ) کپتان پریانک پانچال (90 رنز) اور بھارگو میری (ناٹ آؤٹ 69 رن) کی نصف سنچریوں سے گجرات نے رنجی ٹرافی کے ایلیٹ گروپ اے مقابلے کے آخری دن جمعرات کو حیدرآباد کے خلاف آٹھ وکٹ سے جیت درج کر لی۔
اس جیت سے اس کو چھ پوائنٹس ملے۔

میچ کے تیسرے دن حیدرآباد نے دوسری اننگز کا آغاز کل کے چھ وکٹ پر 239 رن سے آگے کیا تھا ۔
image