image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 23:33 Hrs(IST)
Sports

روہت بنے دنیا کے 20 ویں نو ہزاری بلے باز

ممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) ہندوستان کے محدود اوورز کے نائب کپتان روہت شرما ون ڈے کرکٹ میں نو ہزاری بن گئے ہیں اور یہ کامیابی حاصل کرنے والے وہ دنیا کے 20 ویں بلے باز بن گئے ہیں۔
روہت نے آسٹریلیا کے خلاف اتوار کو تیسرے اور آخری ون ڈے میں اتوار کو جیسے ہی اپنی اننگز کا چوتھا رنز بنایا ان کے 9000 رن پورے ہو گئے۔
ہٹ مین کے نام سے مشہور روہت اپنے 224 میچوں میں اس کامیابی پر پہنچے ہیں۔
image