image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 11:16 Hrs(IST)
Sports

ایشانت کا ٹخنہ زخمی، ہندستان کو جھٹکا

نئی دہلی، 20 جنوری (یو این آئی) ہندستان کے تیز گیند باز ایشانت شرما کے زخمی ہونے سے ہندستانی کرکٹ ٹیم کو آئندہ نیوزی لینڈ کے دورے کے لئے جھٹکا لگا ہے۔
ایشانت یہاں ودربھ کے خلاف رنجی ٹرافی میچ میں اپنا ٹخنہ زخمی کر بیٹھے ہیں۔
ایشانت ودربھ کے خلاف دوسرے دن پیر کو دوسری اننگز کے دوران اپنے تیسرے اوور میں اپنا ٹخنہ زخمی کر بیٹھے۔
image