image
Tuesday, Apr 23 2024 | Time 23:52 Hrs(IST)
Sports

کیشپ کا مایوس کن سفر جاری، اودھ کو ملی 0۔5 سے جیت

لکھنؤ، 29 جنوری (یو این آئی) ٹرمپ میچ میں اودھ واریرس کے وانگ ونگ کی ونسیٹ نے اسٹار شٹلر پروپلی کیشپ کو ہراتے ہوئے پریمیر بیڈمنٹن لیگ (پی بی ایل)کے پانچویں سیزن میں ممبئی راکٹس کو 0۔
5 سے شکست دے کر گھریلو کورٹ پر اپنی پہلی جیت درج کی۔

اس اہم جیت کےساتھ اودھ واریرس 10 پوائنٹ کے ساتھ فہرست میں دوسرے مقام پر پہنچ گئی ہے۔
image