image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:11 Hrs(IST)
Sports

ھسپانوی خاتون فٹبال ریفری بنیں نرس

بارسلونا، 27 مارچ (یو این آئی )ھسپانوی خاتون فٹبال ریفری نے وسل چھوڑ کر مریضوں کی تیمار داری کے لیے ماسک پہن لیا۔
اراگا رٹزے لالیگا میچوں میں خدمات سر انجام دیتی رہی ہیں،وہ نرسنگ کا ڈپلومہ بھی رکھتی ہیں، کورونا وائرس کی وبا پھیلنے پر اراگا ماسک پہن کر مریضوں کی دیکھ بھال کرنے لگیں۔
ان کا کہنا ہے کہ میرا کام شک میں آنے والے مریضوں کا ابتدائی جائزہ لے کر ڈاکٹرز کو رپورٹ کرنا ہے۔
image