image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:08 Hrs(IST)
Sports

ورلڈ ایتھلیٹکس نے ملتوی کی تین ڈائمنڈ لیگ

موناکو، 28 مارچ (یو این آئی ) ورلڈ ایتھلیٹکس نے عالمی وبا بن چکے کورونا وائرس کے پھیلنے کے سبب تین ڈائمنڈ لیگ ملتوی کر دی ہیں۔

ورلڈ ایتھلیٹکس نے جمعہ کو یہ اعلان کیا۔
گزشتہ ہفتے قطر اور چین میں ہونے والے سیزن کے ابتدائی تین ایوینٹس ملتوی کرنے کے بعد سیریز نے اب اسٹاکہوم (24 مئی)، نیپلز / روم (28 مئی) اور رباط (31 مئی) کی میٹ کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
image