image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 15:16 Hrs(IST)
Sports

کورونا متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے جرمنی کے فٹبالر

کورونا متاثرین کی مدد کے لئے آگے آئے جرمنی کے فٹبالر

برلن، 28 مارچ (یو این آئی) جرمنی کے فٹبالر مارکو ريس اور ان کی بیوی اسکارلیٹ نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے دوران کمزور اقتصادی حالات سے نمٹنے کے لئے عطیہ دینے کا اعلان کیا ہے۔
اس کے علاوہ بہت سے جرمن کھلاڑیوں نے بھی اس بحران کی گھڑی میں مدد کی پیشکش کی ہے۔

ريس اور ان کی بیوی نے مقامی تاجروں کی مدد کرنے کے لئے 50 ہزار یورو کا فنڈ قائم کیا ہے۔

image