image
Friday, Apr 19 2024 | Time 15:16 Hrs(IST)
Sports

ایران کا چمپئن ڈسکس تھرور کورونا سے متاثر

تہران، 28 مارچ (یو این آئی) ایران کے چمپئن ڈسکس تھرور احسان هدادي کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔
پریس ٹی وی نے ہفتہ کو یہ خبر دی ہے۔

2012 کے لندن اولمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے هدادي کے کورونا سے متاثر ہونے کی جمعہ کو تصدیق ہوئی تھی۔
image