image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:50 Hrs(IST)
Sports

سونی نیٹ ورک اور ڈبليوڈبليوای کے درمیان معاہدہ میں توسیع

ممبئی، 31 مارچ (یو این آئی) سونی پکچرز نیٹ ورک انڈیا (ایس پي این) نے ڈبليوڈبليوای کے ساتھ ہندستان میں پانچ سال کے لئے معاہدہ میں توسیع کی ہے۔

ایس پی این کے چیف انکم افسر راجیش کول اور ڈبليوڈبليوای کے ایگزیکٹو نائب صدر جیمز روسینسٹك کے درمیان منگل کو یہ معاہدہ ہوا۔

اس معاہدہ کے تحت ایس پی این ہندستان میں ہفتہ وار پلیگشپ پروگرام نشر کرے گا۔
image