image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 12:08 Hrs(IST)
Sports

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش

اولمپک مشعل کی فوکوشیما میں نمائش

ٹوکیو، یکم اپریل (یو این آئی ) ٹوکیو اولمپک مشعل کو جاپان کے فوکوشیما میں ایک ماہ تک نمائش کے لئے رکھا جائے گا۔

جے ولیج نیشنل ٹریننگ سینٹر میں منعقد ایک سادہ پروگرام میں ٹوکیو 2020 کے چیف آپریٹنگ آفیسر يكوهكو نمومرا نے اولمپکس مشعل فوکوشیما کے ثقافتی اور کھیل بیورو کے ڈائریکٹر ماكوتو نوجي کو سونپی۔

اولمپک مشعل کو یونان سے 20 مارچ کو جاپان لایا گیا تھا۔

image