image
Friday, Apr 26 2024 | Time 04:51 Hrs(IST)
Sports

سرکاری اعزاز کے ساتھ بلبیر سنگھ کی آخری رسومات ادا کی گئیں

چنڈی گڑھ، 25 مئی (یواین آئی) پدم شری اعزاز سے سرفراز ہندوستان کے سابق ہاکی کپتان اور تین بار کے اولمپک گولڈ میڈل فاتح بلبیر سنگھ سینئر کا پیر کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔

بلبیر کا آج صبح طویل بیماری کے بعد موہالی میں ایک نجی اسپتال میں انتقال ہوگیا تھا۔
وہ 96 برس کے تھے۔
image