image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 17:22 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان اور آسٹریلیا ایڈیلیڈ میں ڈے ۔نائٹ ٹیسٹ کھیلیں گی

میلبورن، 27 مئی (یواین آئی) ہندوستان اس سال کے آخر میں آسٹریلیا کے دورے میں ڈے ۔
نائٹ ٹیسٹ ایڈیلیڈ اوول میدان پر کھیل سکتی ہے جبکہ پہلا ٹیسٹ برسبین کے گابا میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا 2020-21 سیشن کے لئے اپنا عارضی پروگرام اس ہفتے کے آخر تک اعلان کر سکتا ہے۔
image