image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 23:29 Hrs(IST)
Sports

شعیب اختر نے دی تھی اٹھوا لینے کی دھمکی :عرفان پٹھان

نئی دہلی،31 مئی (یو این آئی )ہندستانی کرکٹ ٹیم کے بہتریں آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2006 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تیز گیند باز شعیب اختر نے انہیں اور دھونی کو اٹھوا لینے کی دھمکی دی تھی۔

اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر اپنے وقت میں سب سے زیادہ خطرناک گیند بازوں میں سے ایک تھے، مگر وہ کھلاڑیوں کے ساتھ سلیجنگ کرنے کے لئے بھی بدنام تھے۔
کھلاڑیوں کو الٹا سیدھا کہنا، دھمکیاں دینا ان کی عادت میں شمار تھا۔
image