image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 06:33 Hrs(IST)
Sports

کوئنٹن ڈی کاک جنوبی افریقہ کے بہترین کرکٹر منتخب

جوہانسبرگ، 05 جولائی (یواین آئی) وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کاک سنیچر کے روز ورچوئل اعزاز تقریب میں جنوبی افریقہ سال کے بہترین کرکٹر منتخب کئے گئے ۔
انہیں اس سال کابہترین ٹسٹ کرکٹر کا بھی خطاب ملا جبکہ لارا وولوارٹ کو سال کی بہترین خاتون کرکٹر اور ون ڈے کرکٹر کے خطاب سے سرفراز کیا گیا۔

ڈی کاک سال کے بہترین کرکٹ کھلاڑی کا خطاب دوری مرتبہ جیتنے والے جنوبی فرافریقہ کے چھٹے کھلاڑی بنے ہیں۔
image