Sports
23 Jan 2021 | 7:46 PMبیونس آئرس ، 23 جنوری ( یواین آئی) ٹوکیو اولمپکس کی تیاری کررہی ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم کو ارجنٹائنا بی ٹیم کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ارجنٹائنا کی راجدھانی بیونس آئرس میں سینارڈ اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ارجنٹائنا بی کی ٹیم نے ہندوستانی ٹیم کو 2-1 سے شکست دی۔
see more..