image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:14 Hrs(IST)
Sports

یونس خان معاملے میں اظہرالدین کا کردار ممکن: راشد لطیف

لاہور،06جولائی (یو این آئی )پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز اور ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ یونس خان کے خلاف گران؁ فلاور کے الزام پر تنازعہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے او ر اب اس معاملے ہندستان کے سابق کپتان محمد اظہر الدین کا نام بھی آگیا ہے ۔
جبکہ پاکستانی میڈیا نے اس معاملے میں فلاور کے ذریرے یونس خان سے معذرت کرنے کا دعوا کیا ہے ۔

سابق پاکستانی کرکٹر راشد لطیف نے کہا ہے کہ گرانٹ فلاور یونس خان واقعے میں سابق ہندوستانی کپتان محمد اظہرالدین کے بیٹنگ مشورے کا کردار ہوسکتا ہے۔
image