image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 16:39 Hrs(IST)
Sports

محمد سمیع کی ایک بار پھر خدمت خلق

نئی دہلی ،07جولائی (یو این آئی)ہندوستانی کرکٹر محمد سمیع ایک بار پھر خدمت خلق کے لئے نکل گئے ہیں ۔
سمیع نے اپنے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے گاؤں کے لوگوں کے ساتھ ہی دہلی-مراد آباد ہائی وے پر غریبوں اور مزدوروں کی مدد کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سمیع کو کورونا وائرس سے جنگ کے دوران لوگوں کی مدد کرتے دیکھا گیا تھا۔
image