image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 09:24 Hrs(IST)
Sports

ایتھلیٹکس کے چیف کوچ بہادر سنگھ مستعفیٰ

نئی دہلی ، 07 جولائی (یو این آئی) پدم شری بہادر سنگھ ، جو 25 سال تک ہندوستانی ایتھلیٹکس کے قومی ہیڈ کوچ رہے تھے ، نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے کورونا کی وجہ سے سینئر شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے پر وزارت داخلہ کے مشورے کے مد نظر استعفی دیا ہے۔

اپنے کیریئر میں شاٹ پٹ ایتھلیٹ رہے بہادر سنگھ نے 1978 میں بنکاک میں ایشین گیمز اور نئی دہلی میں 1982 کے ایشین گیمز میں سونے کے تمغے جیتے تھے۔
image