image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:47 Hrs(IST)
Sports

انگلینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ساؤتھمپٹن ، 08 جولائی (یو این آئی) انگلینڈ نے بدھ کے روز دیر سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

بارش کی وجہ سے ٹاس میں تاخیر ہوئی اور پہلے سیشن کا کھیل بارش کی نذر ہوگیا اور لنچ تھوڑا جلدی لیا گیا۔
بین الاقوامی کرکٹ 117 دن طویل وقفے کے بعد اس ٹیسٹ میچ سے واپسی کر رہی ہے جو کورونا کے قہر کی وجہ سے مارچ کے وسط سے بند ہے۔
image