image
Saturday, Apr 20 2024 | Time 19:34 Hrs(IST)
Sports

کوہ پیمائی میں بھی 'بلیک لائیوز میٹر‘ تحریک کے اثرات

واشنگٹن ،10جولائی (یو این آئی )امریکا سے اٹھنے والی'بلیک لائیوز میٹر‘ تحریک کے اثرات اب کھیلوں کے شعبے میں بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
اس تحریک نے کوہ پیمائی کھیل کو بھی اپنی گرفت میں لے لیا ہے۔

سیاہ فام کوہ پیما میگن مارٹن نے ڈی ڈبلیو کو بتایا کہ ایک دن ایسا آئے گا جب نسلی تعصب کا صفایا ہو جائے گا۔
image