image
Friday, Mar 29 2024 | Time 20:54 Hrs(IST)
Sports

جمیکا کی فریزر پرائس کی شاندار کارکردگی

کنگسٹن ، 12 جولائی (یو این آئی) جمیکا کی چار بار کی عالمی چمپیئن شیلی این فریزر پرائس نے خواتین کی 100 میٹر ریس ویلو سٹی فیئسٹ میٹ میں 11.00 سیکنڈ میں مکمل کی۔

پرائس اپنی آخری دوڑ کے پانچ ماہ بعد ٹریک پر اتریں۔
دو بار کی اولمپک چمپیئن نے اس سال 100 میٹر میں اب تک کا تیز ترین وقت لیا۔
image