image
Friday, Apr 26 2024 | Time 03:54 Hrs(IST)
Sports

سردار سنگھ سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کی: وشال

نئی دہلی 13 جولائی (یو این آئی) ہندستانی ہاکی ٹیم کے جارحانہ مڈ فیلڈر وشال انٹل نے کہا ہے کہ ہندستانی ٹیم کے سابق کپتان اور شاندار کھلاڑی سردار سنگھ ہمیشہ ان کے مثالی رہے ہیں اور انہوں نے ان سے بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کی ہے۔

وشال نے کہا کہ آپ کو سردار سنگھ سے بات کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔
آپ ان کے روزمرہ کے مشق اور معمولات کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔
image