image
Friday, Apr 19 2024 | Time 16:20 Hrs(IST)
Sports

ہیملٹن اور بوٹاس میں فاصلہ ہوا کم

اسپیلبرگ ، 13 جولائی (یو این آئی) برطانیہ کے چھ بار کے عالمی چمپیئن لوئس ہیملٹن نے آسٹیرین گراں پری فارمولا ون ریس جیت کر اپنی ٹیم ساتھی مرسڈیز کے والٹری بوٹاس سے فارمولا ون چمپئن شپ میں پوائنٹس کا فاصلہ کم کرلیا ہے۔

بوٹاس نے 5 جولائی کو سیزن کا پہلا آسٹریا گراں پری جیتا تھا جبکہ ہیملٹن آسٹریا کے گراں پری میں پنالٹی کی وجہ سے دوسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے تھے ۔
فارمولا ون ریس کا آغاز اس سیزن کے آخر میں کورونا کی وجہ سے تاخیر سے ہوا تھا اور آسٹریا گراں پری سیزن کی پہلی ریس تھی۔
image