image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 02:20 Hrs(IST)
Sports

سندھو کی مودی کو رکشا بندھن کی مبارکباد

نئی دہلی ، 03 اگست (یو این آئی) ہندستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے پیر کو وزیر آعظم نریندر مودی سے رکشا بندھن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

اولمپکس میں بیڈمنٹن کھلاڑی سندھو ہندوستان کی سب سے بڑی تمغہ امید ہیں۔
ٹوکیو اولمپکس رواں سال 24 جولائی سے ہونا تھا لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے سال تک ملتوی کردیا گیا۔
image