image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 17:08 Hrs(IST)
Sports

آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو شکست دی

آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ  کو   شکست دی

ساوتھمپٹن، ،5 اگست (یو این آئی) کپتان اینڈی بال برنی (113) اور افتتاحی بلے باز پال اسٹارلنگ (142) کی شاندار سنچریوں کی بدولت آئرلینڈ نے عالمی چیمپئن انگلینڈ کو سیریز کے تیسرے اور آخری یک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے ہراکر زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔

حالانکہ انگلینڈ نے تین میچوں کی سیریز 1۔
2 سے جیت لی ہے۔

image