image
Friday, Apr 19 2024 | Time 18:20 Hrs(IST)
Sports

اگر موقع ملا تو پھر سے کے کے آر کے لئے کھیلنا چاہوں گا : رجت بھاٹیا

نئی دہلی ، 08 اگست (یواین آئی) رنجی اور آئی پی ایل کے کھلاڑی رجت بھاٹیا کا کہنا ہے کہ اگر انہیں موقع ملا تو وہ ایک بار پھر آئی پی ایل کی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) کے لئے کھیلنا چاہیں گے۔

بھاٹیا کئی سال تک کے کے آر کے ساتھ رہے تھے اور انہوں نے ٹیم کے ساتھ طویل عرصہ تک وقت گزارا تھا ۔
انہوں نے حال ہی میں گھریلو کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا لیکن ان کا خیال ہے کہ کے کے آر کے ساتھ رہے تھے اور انہوں نے ٹیم کے ساتھ کافی وقت گزارا تھا۔
image