image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 03:57 Hrs(IST)
Sports

اشانت شرما پہلے میچ سے قبل ہوئے زخمی

دبئی ، 20 ستمبر (یو این آئی) دہلی کیپٹلز کے فاسٹ بالر اشانت شرما ہفتے کے روز یہاں پریکٹس سیشن کے دوران خود کو زخمی کربیٹھے اس کے سبب ان کا کنگز الیون پنجاب کے خلاف آئی پی ایل کے اوپننگ میچ سے محروم ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے پہلے میچ سے قبل اتوار کو تربیت کے دوران اشانت کی کمر میں تکلیف پیدا ہوگئی اورانکا چند میچوں میں نہ کھیلنے کا اندیشہ ہے ۔

ماضی قریب میں ان کی انجری کی تاریخ رہی ہے۔
image