image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 00:30 Hrs(IST)
Sports

اشون کے بارے میں فزیو فیصلہ کریں گے: شریس

دبئی ، 21 ستمبر (یو این آئی ) دہلی کیپٹلز کے کپتان شیریس ایئر کا کہنا ہے کہ ٹیم کے فزیو آف اسپنر روی چندرن اشون کی انجری کا اندازہ لگانے کے بعد اگلے میچ میں کھیلنے کا فیصلہ کریں گے ۔

اشون اتوار کو کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوگئے تھے۔
اشون نے میچ میں ایک ہی اوور پھینکا تھا اور وہ اپنے ہی اوور کی آخری گیند پر زخمی ہوئے جس کے بعد وہ گراؤنڈ سے باہر چلے گئے۔
image