image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 12:35 Hrs(IST)
Sports

حیدرآباد کا ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ

دبئی ، 21 ستمبر (یواین آئی) سن رائزرس حیدرآباد کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے پیر کو رائل چیلنجرس بنگلور (آر سی بی) کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

وارنر کی کپتانی میں حیدرآباد اور وراٹ کوہلی کی قیادت میں آر سی بی کا آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن میں پہلا میچ ہے اور دونوں ٹیمیں جیت کے ساتھ سیزن کا آغاز کرنا چاہیں گی۔

اس میچ کے لئے دونوں ٹیمیں درج ذیل ہیں۔
image