image
Friday, Apr 19 2024 | Time 17:16 Hrs(IST)
Sports

ہم نہیں جانتے کہ ہم کس لئے تربیت کر رہی ہیں: متھالی

نئی دہلی ، 22 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خاتون ون ڈے ٹیم کی کپتان متھالی راج کا کہنا ہے کہ ٹیم مستقبل کے ایونٹس سے پریشان ہے اور وہ نہیں جانتیں کہ وہ کس لئے تربیت کر رہی ہیں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے کھیلوں کی سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں اور اب بھی خواتین ٹیم کے پروگرام کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔
اگرچہ مردوں کی ٹیم آئی پی ایل کے لئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں ہے اور وہ سال کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے ہیں۔
image