image
Friday, Apr 26 2024 | Time 02:01 Hrs(IST)
Sports

ابراہیموچ کے گول سے میلان کی سیری اے میں شاندار شروعات

روم ، 22 ستمبر (یو این آئی) زلاٹن ابراہیمووچ نے اپنی اہمیت ثابت کرتے ہوئے شاندار دو گول کئے جس کی بدولت اے سی میلان نے بولوگنا کے خلاف پیر کو نئے سری اے سیزن کی جیت کے ساتھ شروعات کی۔

میلان کے کوچ اسٹیفانو پیولی نے سینڈرو ٹونالی اور ابراہیمووچ کو حملہ کی رہنمائی کے لئے منتخب کیا ۔
ابراہیموچ گیارہویں منٹ میں گول کے قریب تھے لیکن ان کی کوشش باکس کے معمولی اوپر سے نکل گئی ۔
image