image
Friday, Apr 26 2024 | Time 00:55 Hrs(IST)
Sports

مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیوٹن ٹاؤن کو ہرایا

مانچسٹر،24 ستمبر (یو این آئی)ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ نے لیوٹن ٹاؤن کو تین گول سے شکست دے دی، جبکہ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے ہل سٹی کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرا دیا۔

ای ایف ایل کپ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور لیوٹن ٹاؤن کے درمیان اچھا مقابلہ ہوا۔
پہلے ہاف میں 44ویں منٹ میں مانچسٹر کو پنالٹی کک پر برتری مل گئی۔
image