image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 10:35 Hrs(IST)
Sports

فٹ بال ریفری کا قتل

میلان ،24 ستمبر (یو این آئی)اٹلی کے فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو کسی دھاردار ہتھیار کے وار سے قتل کردیا گیا ہے۔
فٹبال ریفری ڈینیئل ڈی سانتیز اور ماڈل گرل فرینڈ ایلیونورا مانتا کو ان کے گھر پر کسی نے قتل کردیا۔

33 سالہ سانتیز کو گزشتہ روز کوپااٹالیا کے پہلے راؤنڈ میں ذمہ داری بھی انجام دینا تھی۔
image