image
Friday, Mar 29 2024 | Time 21:32 Hrs(IST)
Sports

تنمے نے 30برس کی عمر میں ریٹائرمنٹ لیا

نئی دہلی، 24اکتوبر (یو این آئی) 2008کے انڈر۔
19عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے ہیرو اترپردیش کے تنمے سریواستو نے محض 30برس کی عمر میں تمام طرح کے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا ہے۔

کانپور کے تنمے نے سینچر کو ٹوئٹر پر اپنے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
image