image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 03:42 Hrs(IST)
Sports

گرو دھونی نے آخرکار شاگرد وراٹ کو ہرا یا

گرو دھونی نے آخرکار شاگرد وراٹ کو ہرا یا

دبئی ، 25 اکتوبر (یو این آئی) پلے آف ریس سے تقریبا باہر ہونے کے بعد اتوار کے روز چنئی سپر کنگز نے سام کیرن (19 رن پر تین وکٹ) اور رتوراج گائکواڈ (ناٹ آؤٹ 65) کی عمدہ کارکردگی کی بدولت رائل چیلنجرز بنگلور کو میچ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی بنگلور کو 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 145 رن پر روکنے کے بعد چنئی نے 18.4 اوور میں دو وکٹ پر 150 رن بنا کر آسان فتح حاصل کرلی۔
گائکواڈ نے ایک چھکا مار کر میچ ختم کیا۔
گائکواڈ نے 51 گیندوں پر چار چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے میچ جیتنے والی ناقابل شکست 65 رنز کی اننگز کھیلی۔

image