image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 20:45 Hrs(IST)
Sports

کولکتہ سے ہارنے کے بعد کچھ تشویش بڑھ گئی : ربادا

دبئی ، 25 اکتوبر (یو این آئی) دہلی کیپٹلز کے فاسٹ بالر کیگسو ربادا نے کہا ہے کہ آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائڈرس سے ہارنے کے بعد زیادہ تو نہیں لیکن کچھ تشویش ہو گئی ہے۔

ربادا نے کہا کہ جب آپ ہار جاتے ہیں تو کچھ پریشانی ہوتی ہے۔
ہم نے ٹورنامنٹ کے آغاز میں واقعی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
image