image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 15:01 Hrs(IST)
Sports

راشد خان کی سیزن کی سب سے زیادہ کفایتی بالنگ

دبئی ، 28 اکتوبر (یو این آئی)سن رائزرس حیدرآباد کے اسپنر راشد خان نے دہلی کیپٹلز کے خلاف دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں اس سیزن کا سب سے زیادہ کفایتی بالنگ اسپیل کیا ۔
22 سالہ افغان بالر نے 4 اوورز میں صرف سات رن پر تین وکٹیں حاصل کیں۔
راشد کی بولنگ پر رنز بنانا کتنا مشکل تھا اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مجموعی طور پر 17 گیندیں ڈاٹ کی تھیں۔
image