image
Wednesday, Apr 24 2024 | Time 03:35 Hrs(IST)
Sports

فٹ انڈیا واکاتھون کا افتتاح کریں گے رجیجو

نئی دہلی ، 29 اکتوبر (یو این آئی) مرکزی وزیر کھیل کرن رجیجو 31 اکتوبر کو جیسلمیر میں 200 کلومیٹر لمبی فٹ انڈیا واکاتھون کا افتتاح کریں گے۔
اس کا اہتمام ہند تبتی بارڈر پولیس نے کیا ہے۔

رجیجو 30 اکتوبر کو جودھ پور اور جیسلمیر کا دو روزہ دورہ کریں گے۔
image