image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 13:01 Hrs(IST)
Sports

چنئی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی ، 29 اکتوبر (یو این آئی) چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے جمعرات کو آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کولکتہ نے اس میچ کے لئے اپنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور رنکو سنگھ کو پرسدھ کرشنا کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔
اسی دوران چنئی نے اس میچ کے لئے اپنی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں۔
image