Sports
20 Jan 2021 | 4:05 PMدبئی ، 20 جنوری (یواین آئی) ہندوستانی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں اپنے کیریئر کی سب سے بہترین درجہ بندی 13 ویں نمبر پر آگئے ہیں ، جبکہ ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی ایک پائیدان کھسک کر چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
see more..
19 Jan 2021 | 10:29 PMنئی دہلی،19 جنوری (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا میں تاریخی جیت پر مبارکباد دی وزیراعظم نے ٹویٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ’’ ہم سبھی ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا میں کامیابی سے خوش ہیں۔کھلاڑیوں کی توانائی اور جوش پورے کھیل کے دوران نظرآرہا تھا۔کھلاڑیوں نے بہترین عزم، صلاحیت اور کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پوری ٹیم کو مبارک باد۔ مستقبل کی کامیابیوں کے لئے نیک خواہشات‘‘۔
see more..