image
Wednesday, Jan 27 2021 | Time 20:08 Hrs(IST)
  • چین کا مقابلہ کرنے کے لئے ہندوستان کو واضح پالیسی اور فوجی طاقت بڑھانے کی ضرورت: امریندر
  • ممتا بنرجی کی غیرملکی نمائندوں سے ملاقات ۔سرکار ی منصوبوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا
  • مرکز نے مقامی بلدیہ کے لیے گرانٹ کی دوسری قسط جاری کی
  • رن اسٹار نے اسپورٹنگ کلب کو شکست دی
  • جموں و کشمیر میں انتظامی نظام کو شفاف، ذمہ دار اور جوابدہ بنا رہے ہیں: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
  • شبھمن گل کو کامیابی کو خود پر حاوی نہیں ہونے دینا چاہئے: گمبھیر
  • کسان مخالف قوانین ملک کے لئے خطرناک: پرینکا
  • باگیشور میں پولیس نے نابالغ کو قتل کرنے کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کیا
  • کار کے کھائی میں گرنے سے دو افراد ہلاک
  • آئی ایس ایل : حیدرآباد بنگلور کے چیلنج کا سامنا کرے گی
  • کسان تحریک سمت سے بھٹکی، لال قلعہ کا واقعہ قابل مذمت:کھٹر
  • اہورا ریسنگ کی انوشریا نے نیشنل ریسنگ کا دوہرا خطاب جیتا
  • لال قلعہ پر تشدد ملک کی توہین: امرندر
  • فواد عالم کی سنچری سے پاکستان کو برتری حاصل
Sports

مندار راؤ آئی ایس ایل میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بنیں گے

پنجی ، 30 نومبر (یواین آئی) ممبئی سٹی ایف سی کے ڈفینڈر مندار راؤ دیسائی منگل کے لئے ہیرو انڈین سپر لیگ (آئی ایس ایل) کے ساتویں سیزن میں منگل کے روز بومبولم کے جی ایم سی اسٹیڈیم میں ایس سی ایسٹ بنگال کے خلاف ہونے والا مقابلہ یادگار بننے جارہا ہے جس میں وہ آئی ایس ایل میں 100 میچ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بنیں گے۔

ممبئی سٹی کے ڈفینڈر دیسائی آئی ایس ایل میں اپنا 100 واں میچ کھیلنے اتریں گے اور وہ یہ ریکارڈ حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن جائیں گے۔

دیسائی نے کہا ، "کھلاڑی کے لئے ضروری ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ میچ کھیلیں۔
image