image
Thursday, Apr 25 2024 | Time 07:15 Hrs(IST)
Sports

ہندوستان کے پہلے کنکشن سبسٹی ٹیوٹ بنے چہل

کینبرا 4دسمبر(یواین آئی) ٹیم انڈیا کے لیگ اسپنریزویندرچہل آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی-20 میچ کے دوران جمعہ کو کنکشن سبسٹی ٹیوٹ بننے والے ہندوستان کے پہلے کھلاڈی بن گئے۔
ہندوستان نے یہ میچ 11 رنز سے جیت کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔

ہندوستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹی-20 مقابلے کے لیے چہل کو آخری الیون میں شامل نہیں کیا تھا۔
image